hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27627

.

كنز العمال

27627
Kanz al-Ummal
27627- عن ثوبان قال: "رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم توضأ فمسح على الخفين وعلى الخمار يعني العمامة". "كر".
27627 ۔۔۔ حضرت ثوبان (رض) کی روایت ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے دیکھا پھر آپ نے موزوں اور عمامہ پر مسح کیا ۔ (رواہ ابن عساکر) ۔ فائدہ : ۔۔۔ عمامہ پر مسح کرنے کے متعلق اکمال کے ذیل میں بحث کی جا چکی ہے۔