hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27629

.

كنز العمال

27629
Kanz al-Ummal
27629- عن سماك بن حرب أنه "رأى جابر بن سمرة يمسح على الخفين". "عب".
27629 ۔۔۔ سماک بن حرب کی روایت ہے کہ انھوں نے حضرت جابر بن سمرہ (رض) کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ۔ (رواہ عبدالرزاق)