hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27630

.

كنز العمال

27630
Kanz al-Ummal
27630- "من مسند جابر بن عبد الله" عن أبي عبيدة بن محمد بن عمار "أنه سأل جابر بن عبد الله عن المسح على الخفين؟ قال: هي السنة يا ابن أخي". "ابن جرير".
27630 ۔۔۔ مسند جابر بن عبداللہ “۔ ابو عبیدہ بن محمد بن عمار (رض) روایت کی ہے کہ انھوں نے حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق سوال کیا ، انھوں نے کہا : اے بھتیجے ! موزوں پر مسح کرنا سنت ہے۔ (رواہ ابن جریر)