hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27636

.

كنز العمال

27636
Kanz al-Ummal
27636- "مسند عمرو بن أمية الضمري" "رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يمسح على الخفين والعمامة". "ش".
27636 ۔۔۔ ” مسند عمرو بن امیہ ضمری “۔ حضرت عمرو بن امیہ (رض) کہتے ہیں میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو موزوں اور عمامہ پر مسح کرتے دیکھا ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)