hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27635

.

كنز العمال

27635
Kanz al-Ummal
27635- عن مطرف بن عبد الله "أنه دخل على عمار بن ياسر وقد خرج من الخلاء فتوضأ ومسح على خفيه". "عب".
27635 ۔۔۔ مطرف بن عبداللہ حضرت عمار بن یاسر (رض) کے پاس آئے جبکہ حضرت عمار (رض) بیت الخلاء سے باہر نکل رہے تھے پھر انھوں نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا ۔ (رواہ عبدالرزاق)