hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27657

.

كنز العمال

27657
Kanz al-Ummal
27657- "مسند سلمان الفارسي" عن أبي مسلم "كنت مع سلمان فرأى رجلا ينزع خفيه للوضوء فقال له سلمان: امسح على خفيك وعلى خمارك وبناصيتك فإني رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يمسح على الخفين والخمار". "ش".
27657 ۔۔۔ ” مسند سلمان فارسی (رض) “ ابو مسلم کہتے ہیں میں حضرت سلمان (رض) کے ساتھ تھا آپ (رض) نے ایک شخص کو وضو کے لیے موزے اتارے ہوئے دیکھا آپ (رض) نے فرمایا : موزوں عمامہ اور پیشانی (کی بقدر سر) پر مسح کرو چونکہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو موزوں اور عمامے پر مسح کرتے دیکھا ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 123 ۔