hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27658

.

كنز العمال

27658
Kanz al-Ummal
27658- "من مسند سهل بن سعد الساعدي" عن عبد المهيمن بن العباس بن سهل بن سعد عن أبيه عن جده قال: "مسح النبي صلى الله عليه وسلم على الخفين وأمر بالمسح على الخفين". "كر".
27658 ۔۔۔ ” مسند سھل بن سعد ساعدی “ عبدالمھیمن بن عباس بن سھل بن سعد عن ابیہ عن جدہ کی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے موزوں پر مسح کیا اور موزوں پر مسح کرنے کا حکم بھی دیا ۔ (رواہ ابن عساکر)