hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27660

.

كنز العمال

27660
Kanz al-Ummal
27660- "من مسند عبادة بن الصامت" عن أبي العسر الرازي عن أبيه قال: "رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم بال وتوضأ ومسح على خفيه". "كر".
27660 ۔۔۔ ” مسند عبادہ بن الصامت “ ابو عسر رازی اپنے والد سے روایت نقل کرتے ہیں وہ کہتے ہیں : میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پیشاب کرتے دیکھا پھر آپ نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا ۔ (رواہ ابن عساکر)