hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27659

.

كنز العمال

27659
Kanz al-Ummal
27659- "أيضا" ص حدثنا يعقوب بن عبد الرحمن عن أبي حازم أنه رأى سهل بن سعد "توضأ ومسح على الخفين فقلت: ألا تنزع خفيك؟ قال: لا قد رأيت خيرا مني ومنك ويمسح عليهما".
27659 ۔۔۔ ” ایضاء “ سعید بن المنصور ، یعقوب بن عبدالرحمن ابوحازم کی سند سے مروی ہے کہ ابو حازم نے حضرت سھل بن سعد (رض) کو وضو کرتے دیکھا انھوں نے موزوں پر مسح کیا میں نے کہا : آپ موزے اتارتے ہیں ، آپ (رض) نے فرمایا : نہیں چونکہ میں نے ایسی ہستی کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا جو مجھ سے اور تم سے بدرجہا افضل ہے۔