hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27673

.

كنز العمال

27673
Kanz al-Ummal
27673- عن محمد بن سعد و"كان يتوضأ بالراوية فخرج علينا ذات يوم من البراز فتوضأ ومسح على خفيه فتعجبنا وقلنا: يا هذا فقال: حدثني أبو أمامة أنه رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل ما فعلت". "ش".
27673 ۔۔۔ محمد بن سعد کی روایت ہے کہ وہ مشکیزے سے وضو کرتے تھے ایک دن قضائے حاجت سے فارغ ہو کر ہمارے پاس تشریف لائے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا ہم نے مسح کی وجہ سے ان پر تعجب کیا ہم نے کہا : آپ نے یہ کیا کیا ہے وہ بولے : مجھے ابو مامہ (رض) نے حدیث سنائی ہے کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے جیسا میں نے کیا ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)