hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27674

.

كنز العمال

27674
Kanz al-Ummal
27674- عن يحيى بن إسحاق أنه سمع أنس بن مالك "سئل عن المسح على الخفين؟ فقال: امسح عليهما فقالوا: أسمعته من النبي صلى الله عليه وسلم؟ قال: لا ولكن سمعته ممن لم يتهم من أصحابنا". "ش".
27674 ۔۔۔ یحییٰ ابن اسحاق کی روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک (رض) سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق سوال کیا گیا میں نے انھیں فرماتے سنا : موزوں پر مسح کرو لوگوں نے کہا : کیا آپ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ حکم سنا ہے ؟ فرمایا : نہیں لیکن میں نے اپنے ان ساتھیوں سے سنا ہے جنہیں میں تہمت زدہ نہیں سمجھتا ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)