hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27717

.

كنز العمال

27717
Kanz al-Ummal
27717- عن عائشة "أنها كانت تأمر النساء إذا طهرن من الحيض أن يتبعن أثر الدم بالصفرة يعني بالخلوق أو بالذريرة الصفراء". "عب".
27717 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) روایت کی ہے کہ آپ (رض) عورتوں کو حیض سے پاک ہونے پر حکم دیتی تھیں کہ حیض کی بدبو ختم کرنے کے لیے اندام نہانی میں خوشبو رکھیں ۔ (رواہ عبدالرزاق)