hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27718

.

كنز العمال

27718
Kanz al-Ummal
27718- عن عائشة قالت: "إذا رأت الحامل الصفرة توضأت وصلت، وإذا رأت الدم اغتسلت فصلت ولا تدع الصلاة على كل حال". "عب".
27718 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) فرماتی ہیں : جب حاملہ عورت زردی مائل تری دیکھے وہ وضو کرکے نماز پڑھ لے اور جب خون دیکھے تو غسل کرکے نماز پڑھے ۔ الغرض حاملہ عورت کسی حال میں نماز نہ چھوڑے ۔ (رواہ عبدالرزاق)