hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27722

.

كنز العمال

27722
Kanz al-Ummal
27722- عن واصل مولى ابن عيينة عن رجل "سأل ابن عمر عن امرأة تطاول بها دم الحيضة، فأرادت أن تشرب دواء يقطع الدم عنها؟ فلم ير ابن عمر به بأسا ونعت ابن عمر ماء الأراك". "عب".
27722 ۔۔۔ واصل مولائے ابن عیینہ ایک شخص سے روایت نقل کرتے ہیں کہ اس نے ابن عمر (رض) سے پوچھا اگر کسی عورت کا حیض طویل تر ہوجائے اور رکنے ہی نہ پائے آیا کہ وہ خون منقطع کرنے کے لیے دوائی پی سکتی ہے ؟ حضرت عبداللہ بن عمرو (رض) نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا بلکہ آپ (رض) نے پیلو کے درخت کا پانی اس کے لیے تجویز فرمایا ۔ (رواہ عبدالرزاق)