hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27721

.

كنز العمال

27721
Kanz al-Ummal
27721- عن مسروق قال: "دخلت على عائشة فقلت: يا أم المؤمنين ما يحل للرجل من امرأته حائضا؟ قالت: ما دون الفرج، قلت: فما يحل لي منها صائما؟ قالت: كل شيء إلا الجماع". "عب".
27721 ۔۔۔ مسروق کہتے ہیں : میں حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) کے پاس گیا اور عرض کیا : ام المؤمنین ! مرد کے لیے اپنی حائضہ بیوی سے کس حد تک مباشرت کرنا حلال ہے حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) نے فرمایا : سوائے جماع کے سب کچھ کرسکتے ہو۔ (رواہ عبدالرزاق)