hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27728

.

كنز العمال

27728
Kanz al-Ummal
27728- عن ابن مسعود قال: "الحائض تضع في المسجد الشيء ونأخذه منه". "عب، ص".
27728 ۔۔۔ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں : حائضہ مسجد میں کوئی چیز چاہے تو رکھ سکتی ہے اور مسجد سے کوئی چیز اٹھا بھی سکتی ہے۔ رواہ سعید بن المنصور)