hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27729

.

كنز العمال

27729
Kanz al-Ummal
27729- حدثنا هشيم أنبأنا ليث عن عطاء وطاوس أنهما قالا: "إذا طهرت المرأة من الدم وأدرك الرجل الشبق فليأمرها أن تتوضأ، ثم يصيب منها إن شاء". "ص".
27729 ۔۔۔ ھشیم ، لیث ، عطاء طاؤوس سے روایت نقل کرتے ہیں کہ جب عورت حیض کے خون سے پاک ہوجائے اور مرد شدت سے جماع کی حاجت محسوس کرتا ہو تو وہ بیوی کو وضو کرنے کا حکم دے اور پھر اپنی حاجت پوری کرے ۔۔ (رواہ سعید بن المنصور)