hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27730

.

كنز العمال

27730
Kanz al-Ummal
27730- حدثنا عبد العزيز عن صفوان بن سليم عن عطاء بن يسار قال: قال رجل: "يا رسول الله ما يحل لي من امرأتي وهي حائض؟ قال: "تشد إزارها، ثم شأنك بما علاها"
27730 ۔۔۔ عبدالعزیز ، صفوان بن سلیم عطاء بن یسار کہتے ہیں : ایک شخص نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! میری بیوی اگر حائضہ ہو تو اس سے مباشرت کس حد تک حلال ہے ؟ آپ نے فرمایا : عورت ازار باندھ لے پھر ازار کے اوپر سے تم مباشرت کرسکتے ہو ۔۔ کلام : ۔۔۔ حدیث کا حوالہ نہیں دیا گیا البتہ ھیثمی نے مجمع الزوائد 2812 میں لکھا ہے کہ طبرانی نے کبیر میں یہ حدیث ذکر کی ہے اور اس کی سند میں ابو نعیم ضرار بن صرد ہے جو کہ ضعیف ہے۔