hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27733

.

كنز العمال

27733
Kanz al-Ummal
27733- عن علي قال: "إذا رأت المرأة بعد الطهر ما يريبها مثل غسالة اللحم أو مثل غسالة السمك أو مثل قطرة الدم قبل الرعاف فإن تلك ركضة من ركضات الشيطان في الرحم؛ فلتنضح بالماء ولتتوضأ ولتصل؛ فإن كان دما عبيطا لا خفاء به فلتدع الصلاة". "عب".
27733 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں : جب عورت پاک ہونے کے بعد کچھ ایسی چیز دیکھے جو اسے شک میں ڈالے جس کا رنگ گوشت کو دھوئے ہوئے پانی کی طرح ہو یا مچھلی کے نکلے ہوئے پانی کی طرح ہو یا خون کے قطرے کی طرح ہوجا نکسیر سے پہلے آتا ہے تو یہ شیطان کی ٹھوکروں میں سے ایک ٹھوکر ہے وہ تری پانی سے دھولے اور وضو کر کے نماز پڑھے اور اگر تازہ خون ہو جس کے حیض ہونے میں کوئی خفاء نہ ہو تو نماز پڑھنا چھوڑ دے ۔ (رواہ عبدالرزاق)