hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27734

.

كنز العمال

27734
Kanz al-Ummal
27734- عن أنس قال: "يا رسول الله الحائض تقرب إلي الوضوء في الإناء تدخل يدها فيه؟ قال: "نعم لا بأس ليس حيضها في يدها". "كر وفيه عمر بن أبي عمر الدمشقي الكلاعي منكر الحديث عن الثقات ما روى عنه إلا بقية".
27734 ۔۔۔ حضرت انس (رض) کی روایت ہے کہ انھوں نے عرج کیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حائضہ عورت مجھے پانی لا کردیتی ہے اور اس میں اپنا ہاتھ بھی داخل کردیتی ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں اس کا حیض اس کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ (رواہ ابن عساکر وفیہ عمر بن ابی عمر دمشقی الکلاعی منکر الحدیث عن الثقات ماروی عنہ الابقیہ)