hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27735

.

كنز العمال

27735
Kanz al-Ummal
27735- عن أنس قال: "تنتظر البكر إذا ولدت ويتطاول بها الدم أربعين ليلة ثم تغتسل". "عب".
27735 ۔۔۔ حضرت انس (رض) کی روایت ہے کہ کنواری عورت جب بچہ جنم دے تو انتظار کرے گی چونکہ اس کا خون طویل بھی ہوسکتا ہے اور چالیس دن تک بھی ہوسکتا ہے پھر غسل کرے (رواہ عبدالرزاق)