hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2778

.

كنز العمال

2778
Kanz al-Ummal
2778 – " اقرؤوا القرآن ما ائتلفت عليه قلوبكم فإذا اختلفت (3) فقوموا". (حم ق ن عن جندب) .
2778 ۔۔ قرآن پڑھتے رہو جب تک تمہارے دل اس سے مانوس رہیں۔ جب اضطراب پیدا ہوجائے تو اٹھ جاؤ (مسند احمد، بخاری و مسلم، النسائی بروایت جندب)
یہ حکم ایسے لوگوں کے لیے ہے جو قرآن پڑھنے کے دلدادہ ہیں، ان کو اگر وقتی نامانوسیت پیدا ہوجائے تو کچھ وقفہ کرلیں۔ ورنہ جو لوگ پڑھتے ہی نہیں ان کو چاہیے کہ ذرا جبر کرکے پہلے قرآن سے محبت و انس پیدا کریں۔