hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2779

.

كنز العمال

2779
Kanz al-Ummal
2779 – "اقرؤوا القرآن بلحون العرب وأصولتها وإياكم ولحون أهل الكتابين وأهل الفسق فإنه سيجيء بعدي قوم يرجعون بالقرآن ترجيع الغناء والرهبانية والنوح لا يجاوز حناجرهم مفتونة قلوبهم وقلوب من يعجبهم شأنهم". (طس هب عن حذيفة) .
2779 ۔۔ عرب کے لہجے اور آواز میں قرآن پڑھو۔ اہل کتاب اور فساق لوگوں کے لہجے اختیار کرنے سے اجتناب کرو۔ عنقریب میرے بعد ایسے لوگ آئیں گے، جو قرآن کو گانے اور اہل کتاب اور نوحہ کرنے والوں کی طرح پڑھیں گے۔ یہ قرآن ان کے حلقوں سے آگے نہیں بڑھے گا۔ ان کے دل فتنہ زدہ ہوں گے اور جن کو ان کی آواز اچھی لگے گی ان کو بھی فتنہ مبتلا کریں گے۔ (الاوسط للطبرانی (رح)، شعب الایمان بروایت حذیفہ (رض))