hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2780

.

كنز العمال

2780
Kanz al-Ummal
2780 – " اقرؤوا القرآن وابتغوا به الله تعالى من قبل أن يأتي قوم يقيمونه إقامة القدح يتعجلونه ولا يتأجلونه". (حم د عن جابر) .
2780 ۔۔۔ قرآن پڑھو اور اس کے ذریعہ اللہ کی رضاء و خوشنودی کے متلاشی رہو، قبل اس سے کہ ایک ایسی قوم آئے، جو قرآن کے الفاظ کو تیر کی طرح سیدھا کریں گے، لیکن وہ اس کا معاوضہ دنیا ہی میں جلد حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور آخرت کی تاخیر چھوڑ دیں گے۔ (مسند احمد، ابو داؤد بروایت جابر (رض))