hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2784

.

كنز العمال

2784
Kanz al-Ummal
2784 – "إذا ختم أحدكم فليقل: اللهم آنس وحشتي في قبري". (فر عن أبي أمامة) .
2784 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی قرآن ختم کرے تو یہ دعا پڑھے " اللھم انس وحشتی فی قبری " اے اللہ مجھے قبر میں سامان انس عطا فرما۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابی امامۃ)