hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2785

.

كنز العمال

2785
Kanz al-Ummal
2785 – "إذا قام صاحب القرآن فقرأ بالليل والنهار ذكره وإن لم يقم به نسبه". (محمد بن نصر في الصلاة عن ابن عمر) .
2785 ۔۔ جب صاحب قرآن کھڑا ہو کر دن رات اس کو پڑھتا رہتا ہے تو اس کو یاد رہتا ہے۔ اور اگر اس کی نگہبانی نہ کرے تو بھول جاتا ہے۔ (محمد بن نصر فی الصلاۃ برایت ابن عمر (رض))