hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2791

.

كنز العمال

2791
Kanz al-Ummal
2791 – "ألا إن كلكم مناج ربه فلا يوذين بعضكم بعضا ولا يرفع بعضكم على بعض في القراءة". (حم د ك عن أبي سعيد) .
2791 ۔۔۔ دیکھو ! تم میں ہر کوئی اپنے رب سے مناجات کرتا ہوگا سو آپس میں ایک دوسرے کو ایذاء رسانی سے اجتناب کرو۔ اور ایک دوسرے سے بلند آواز میں قراءت نہ کرو۔ (مسند احمد، ابو داؤد، المستدرک للحاکم بروایت ابی سعید)