hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28077

.

كنز العمال

28077
Kanz al-Ummal
28077- "يا عباد الله تداووا فإن الله تعالى لم يضع داء إلا وضع له دواء غير داء واحد الهرم"."حم، حب، ك" عن أسامة بن شريك".
28077 ۔۔۔ اے اللہ کے بندو ! علاج کرو پس بیشک اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا نہ رکھی ہو سوائے ایک بیماری کے یعنی بڑھاپا ۔ (مسند احمد ، ابن حبان، حاکم عن اسامۃ بن شریک)