hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28078

.

كنز العمال

28078
Kanz al-Ummal
28078- "إن الله تعالى حيث خلق الداء خلق الدواء فتداووا". "حم" عن أنس.
28078 ۔۔۔ بیشک اللہ تعالیٰ نے جہاں بیماری کو پیدا کیا ہے وہاں دوا کو بھی پیدا کیا ہے پس دوا کرو ۔ (مسند احمد عن انس (رض))