hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28082

.

كنز العمال

28082
Kanz al-Ummal
28082- "الدواء من القدر وهو ينفع من يشاء بما شاء". ابن السني عن ابن عباس.
28082 ۔۔۔ دوا تقدیر الہی ہے اور یہ (تقدیرالہی) اس کو نفع پہنچاتی جس کو اللہ چاہے جس چیز کے ذریعہ سے (بھی) چاہے ۔ (ابن السنی عن ابن عباس (رض))