hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28083

.

كنز العمال

28083
Kanz al-Ummal
28083- "إن الله تعالى خلق الداء والدواء، فتداووا ولا تتداووا بحرام ". "طب" عن أم الدرداء.
28083 ۔۔۔ بیشک اللہ تبارک وتعالیٰ نے مرض اور علاج دونوں کو پیدا کیا پس تم دوا کرو اور حرام سے علاج نہ کرو ۔ (طبرانی کبیر عن ام الدراء (رض))