hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2815

.

كنز العمال

2815
Kanz al-Ummal
2815 – " اقرأ القرآن في كل شهر قال قلت: إني أجد قوة قال: اقرأه في عشرين ليلة قال قلت: إني أجد قوة قال: فاقرأه في عشر ليال قال: إني أجد قوة قال: فاقرأه في سبع ولا تزد على ذلك". (خ م (1) د عن ابن عمرو) .
2815 ۔۔۔ فرمایا ہر ماہ میں ایک قرآن پڑھ لو عرض کیا میں اس سے زیادہ قوت پاتا ہوں فرمایا بیس راتوں میں ایک قرآن پڑھ لو عرض کیا میں اس سے زیادہ قوت پاتا ہوں فرمایا دس راتوں میں ایک قرآن پڑھ لوعرض کیا میں اس سے زیادہ قوت پاتا ہوں۔ فرمایا دس راتوں میں ایک قرآن پڑھ لو عرض کیا میں اس سے زیادہ قوت پاتا ہوں۔ فرمایا سات رات میں ایک قرآن پڑھ لو اور اس سے زیادہ مت کرو۔ (الصحیح للبخاری (رح)، الصحیح لمسلم ج 2 ص 814 ابو داؤد بروایت ابن عمرو)