hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2816

.

كنز العمال

2816
Kanz al-Ummal
2816 – "اقرأ القرآن في شهر قال: إن لي قوة قال: اقرأه في ثلاث". (د حل عن ابن عمرو) .
2816 ۔۔۔ فرمایا ہر ماہ میں ایک قرآن پڑھ لو عرض کیا میں اس سے زیادہ قوت پاتا ہوں ۔ فرمایا تین راتوں میں ایک قرآن پڑھ لو۔ (ابو داؤد، الحلیہ بروایت ابن عمرو)