hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28538

.

كنز العمال

28538
Kanz al-Ummal
28538- عن عائشة قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يرقى بهذه الرقية: امسح البأس رب الناس بيدك الشفاء لا كاشف إلا أنت قالت عائشة: فتعلمت هذه الرقية وكنت أرقيه بها. ابن جرير.
28538 ۔۔۔ اما عائشہ صدیقہ (رض) سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس دم کے ساتھ جھاڑتے تھے ۔ (امسح الباس رب الناس بیدک الشفاء لا کاشف الا انت “ فرماتی ہیں کہ یہ جھاڑا میں نے آپ سے سیکھا اور اس سے آپ کو میں دم کرتی تھی ۔ (رواہ ابن جریر)