hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28548

.

كنز العمال

28548
Kanz al-Ummal
28548- عن علي قال لدغت النبي صلى الله عليه وسلم عقرب وهو يصلي، فلما فرغ قال: لعن الله العقرب لا تدع مصليا ولا غيره إلا لدغته ثم دعا بملح وماء وجعل يمسح عليها ويقرأ قل يا أيها الكافرون وقل أعوذ برب الفلق وقل أعوذ برب الناس. "طس" وابن مردويه وأبو نعيم في الطب.
28548 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے ہوئے بچھو نے ڈنک مارا پس جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فارغ ہوئے تو فرمایا : اللہ بچھو پر لعنت کرے نہ کسی نماز کو چھوڑتا ہے اور نہ غیر نمازی کو بس ڈنک مارتا ہی ہے پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی اور نمک منگوایا اور اس جگہ پر مسح کرتے رہے اور ” قل یا ایھا الکافرون اور قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس پڑھتے رہے ۔ (ابونعیم فی الطب)