hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28551

.

كنز العمال

28551
Kanz al-Ummal
28551- عن عمران بن حصين قال: دخلت على النبي صلى الله عليه وسلم وفي عضدي حلقة من صفر فقال: ما هذا؟ قلت: من الواهنة قال: أيسرك أن توكل إليها انبذها عنك. ابن جرير وصححه.
28551 ۔۔۔ حضرت عمران بن حصین (رض) سے مروی ہے کہ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے بازو میں پیتل کا ایک کڑا تھا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا یہ کیا ہے میں نے کہا واھنہ (لاغری) کی راہ سے ہے فرمایا کیا تجھے یہ بھلا لگتا ہے کہ تو اس کے سپرد کردیا جائے ؟ اس کو اپنے سے اتار پھینک (ابن جریر ، کہتے ہیں کہ روایت درجہ صحت پر ہے۔