hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28550

.

كنز العمال

28550
Kanz al-Ummal
28550- عن عمران بن الحصين أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى في يده حلقة من صفر فقال: ما هذه الحلقة؟ فقال: هي من الواهنة قال: دعها فما تزيدك إلا وهنا. ابن جرير وصححه.
28550 ۔۔۔ حضرت عمران بن حصین (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے ہاتھ میں پیتل کا ایک حلقہ دیکھا ارشاد فرمایا کہ یہ کیا ہے ؟ انھوں نے عرض کیا کہ یہ کمزوری (کے علاج) کے لیے ہے فرمایا کہ اس کو چھوڑ دے یہ تجھے بجز لاغری کے کچھ نہ دے گا ، (ابن جریر کہتے ہیں کہ روایت صحیح ہے)