hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28563

.

كنز العمال

28563
Kanz al-Ummal
28563- " في الإنسان ثلاثة: الطيرة والظن والحسد فمخرجه من الطير أن لا يرجع ومخرجه من الظن أن لا يحقق، ومخرجه من الحسد ألا يبغي". "هب" عن أبي هريرة.
28563 ۔۔۔ انسان کے اندر تین چیزیں ہیں بدشگونی اور گمان (بد) قائم کرلینا اور حسد کرنا پس شگون سے اس کو نکالنے والی بات یہ ہے کہ (کلام سے) نہ پھرے اور گمان سے اس کو نکالنے والی بات یہ ہے کہ تحقیق میں نہ پڑے اور حسد سے اس کو نکالنے والی بات یہ ہے کہ زیادتی نہ کرے ۔ (البیہقی فی شعب الایمان، عن ابو ہریرہ (رض) ، ضعیف الجامع 3993)