hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28564

.

كنز العمال

28564
Kanz al-Ummal
28564- " في المؤمن ثلاث خصال: الطيرة والظن والحسد، فمخرجه من الطيرة أن لا يرجع ومخرجه من الظن أن لا يحقق، ومخرجه من الحسد أن لا يبغي". ابن صصرى في أماليه، "فر" عن أبي هريرة.
28564 ۔۔۔ مومن میں تین خصلتیں ہیں بدشگونی (بد) گمانی اور حسد پس بدشگونی سے اس کو نکالنے والی یہ بات ہے کہ وہ (اس شگون کی بنا پر کام کر گذرنے سے نہ پھرے اور گمان سے اس کو نکالنے والا وصف یہ ہے کہ کھوج نہ لگائے اور حسد سے اس کو نکالنے والا وصف یہ ہے کہ حد سے تجاوز نہ کرے ۔ (ابن صصری فی امالیہ فردوس دیلمی ، عن ابو ہریرہ (رض) ، ضعیف الجامع 4006 ۔