hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28611

.

كنز العمال

28611
Kanz al-Ummal
28611- "لا عدوى ولا طيرة ولا هامة إن تكن الطيرة في شيء فهو في المرأة والفرس والدار، فإذا سمعتم بالطاعون بالأرض فلا تهبطوا عليه، وإن وقع وأنتم بها فلا تفروا منه. ابن خزيمة والطحاوي، "حب" عن سعد بن أبي وقاص.
28611 ۔۔۔ نہ چھوت چھات ہے اور نہ بدشگونی ہے اور نہ ہامہ (مقتول کی روح ہے) اگر نحوست کسی چیز میں ہے تو وہ عورت میں اور گھوڑے میں اور گھر میں ہے پس جب تم کسی زمین میں طاعون کا سنو تو اس میں جا کر نہ ٹھہرو اور اگر وہ واقع ہوجائے اور تم وہاں ہو تو وہاں سے نہ بھاگو۔ (ابن خزیمۃ طحاوی ، ابن حبان عن سعد بن ابی وقاص (رض))