hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28612

.

كنز العمال

28612
Kanz al-Ummal
28612- "لا عدوى ولا طيرة ولا هامة، ألم تروا إلى البعير يكون في الصحراء فيصبح وفي كركرته أو في مراق بطنه نكتة من جرب لم تكن قبل ذلك فمن أعدى الأول". الشيرازي في الألقاب، "طب، حل، ك" عن عمير بن سعد الأنصاري، وماله غيره.
28612 ۔۔۔ نہ کوئی چھوت چھات ہے اور نہ نحوست ہے اور نہ ہامہ (مقتول کی بھٹکتی روح) کا وجود ہے کیا تم نے نہیں دیکھا اونٹ کو کہ صحراء میں رہتا ہے ، پس وہ اس حال میں صبح کرتا ہے کہ اس کے سینے کے نیچے والے حصہ میں جو زمین سے ٹکتا ہے) اس اس کے پیٹ کے چپکے ہوئے حصہ میں خارش کا ایک چھوٹا سا نشان ہوجاتا ہے جو اس سے پہلے نہ تھا پس (اس) پہلے اونٹ کو کس نے مرض منتقل کیا ۔ (شیرازی فی الالقاب ، طبرانی کبیر حلیہ ابی نعیم مستدرک حاکم بروایت عمیر بن سعد انصاری (رض))