hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28691

.

كنز العمال

28691
Kanz al-Ummal
28691- "إذا أراد الله بأهل بيت خيرا فقههم في الدين ووقر صغيرهم كبيرهم ورزقهم الرفق في معيشتهم والقصد في نفقاتهم وبصرهم عيوبهم فيتوبوا منها وإذا أراد بهم غير ذلك تركهم هملا1". "قط" في الأفراد - عن أنس.
28691 ۔۔۔ جب اللہ تبارک وتعالیٰ کسی گھرانے سے بھلائی کرنا چاہتے ہیں انھیں دین میں سمجھ بوجھ عطا کرتے ہیں اور چھوٹوں کو بڑوں کی عزت و توقیر کرنے کی توفیق دیتے ہیں ان کی معشیت میں انھیں وسعت عطا کرتے ہیں اخراجات میں میانہ روی کی توفیق عطا کرتے ہیں انھیں ان کے عیوب دکھاتے ہیں پھر وہ عیوب دیکھ کہ ان سے توبہ تائب ہوجاتے ہیں اور جب کسی گھرانے سے برائی کرنا چاہتے ہیں انھیں ویسے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ (رواہ الدار قطنی فی الافراد عن انس) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 326 والصعیفۃ 860 ۔