hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28692

.

كنز العمال

28692
Kanz al-Ummal
28692- "إذا أراد الله بقوم خيرا أكثر فقهاءهم وأقل جهالهم فإذا تكلم الفقيه وجد أعوانا، وإذا تكلم الجاهل قهر، وإذا أراد بقوم شرا أكثر جهالهم وأقل فقهاءهم وإذا تكلم الجاهل وجد أعوانا وإذا تكلم الفقيه قهر". أبو نصر السجزي في الإبانة عن حبان بن أبي جبلة "فر" عن ابن عمر.
28692 ۔۔۔ جب اللہ تبارک وتعالیٰ کسی قوم سے بھلائی کرنے کا ارادہ کرتا ہے اس قوم کے فقہارء کی تعداد بڑھا دیتا ہ اور جاہلوں کی تعداد کم کردیتا ہے پھر جب فقیہ بات کرتا ہے وہ اپنے بیشمار مدد گار پاتا ہے اور جب جاہل بات کرتا ہے دب جاتا ہے اور مقہور ہوتا ہے جب اللہ تبارک وتعالیٰ کسی قوم سے برائی کا ارادہ کرتا ہے ا کے جاہلوں کی تعداد بڑھا دیتا ہے اور فقہارء کی تعداد کم کردیتا ہے پھر جب جاہل بات کرتا ہے اس کے مدد گار بہت ہوتے ہیں اور جب عالم بات کرتا ہے دب جاتا ہے اور مقہور کرلیا جاتا ہے۔ (رواہ ابو نصر السجزی فی الابانۃ عن حبان بن ابی حیلۃ والدیلمی فی مسند الفردوس عن ابن عمر ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 340 والضعیفۃ 2221 ۔