hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28711

.

كنز العمال

28711
Kanz al-Ummal
28711- "نوم على علم خير من صلاة على جهل". "حل" عن سلمان.
28711 ۔۔۔ علم کے ہوتے ہوئے سو جانا جہالت کی نماز سے بہتر ہے (رواہ ابو نعم فی الحلیۃ عن سلمان ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 5973 واللؤلؤ المرصوع 669 ۔