hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28712

.

كنز العمال

28712
Kanz al-Ummal
28712- "الناس رجلان عالم ومتعلم ولا خير فيما سواهما". "طب" عن ابن مسعود.
28712 ۔۔۔ لوگوں میں دو طرح کے انسان معتبر ہیں عالم اور متعلم ان کے سوا باقی لوگوں میں کوئی بھلائی نہیں ۔ (رواہ الطبرانی عن ابن مسعود) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 5973 والضعیفۃ 2427 ۔