hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28714

.

كنز العمال

28714
Kanz al-Ummal
28714- وزن حبر العلماء بدم الشهداء فرجح عليه. "خط" عن ابن عمر
28714 ۔۔۔ علماء کے قلم کی سیاہی کا شہداء کے خون کے ساتھ وزن کیا جائے گا علماء کی سیاہی خون سے بھاری نکلے گی (رواہ الخطیب عن ابن عمر (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار المرفوعۃ 429 والتذکرۃ 169 ۔