hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28713

.

كنز العمال

28713
Kanz al-Ummal
28713- "والله لأن يهدى بهداك رجل واحد خير لك من حمر النعم. "د" عن سهل بن سعد.
28713 ۔۔۔ اللہ کی قسم تمہاری وجہ سے اگر کسی ایک شخص کو بھی ہدایت مل گئی تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے افضل ہے۔ (رواہ ابو داؤد عن سھل بن سعد)