hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28724

.

كنز العمال

28724
Kanz al-Ummal
28724- "ضالة المسلم العلم كلما قيد حديثا طلب إليه آخر". "فر" عن علي.
24 287 ۔۔۔ علم مسلمان کی گم شدہ چیز ہے جب بھی اسے علم کی کوئی بات ملتی ہے دوسری کی طلب میں لگ جاتا ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن علی) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے تبلییض الصحیفۃ 21 والتمیز 72 ۔