hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28725

.

كنز العمال

28725
Kanz al-Ummal
28725- "طالب العلم تبسط له الملائكة أجنحتها رضى بما يطلب". ابن عساكر - عن أنس.
28725 ۔۔۔ طالب علم کے لیے فرشتے پر بچھاتے ہیں چونکہ وہ اس کی طالب علمی سے راضی ہوتے ہیں۔ رواہ ابن عساکر عن انس) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3609 ۔