hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28782

.

كنز العمال

28782
Kanz al-Ummal
28782- "خير الناس أقرؤهم وأفقههم في دين الله وأتقاهم لله وآمرهم بالمعروف وأنهاهم عن المنكر وأوصلهم للرحم". "حم، طب، حب" عن درة بنت أبي لهب.
28782 ۔۔۔ لوگوں میں سب سے زیادہ افضل شخص وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ قرآن کی تلاوت کرتا ہو اور جو سب سے زیادہ دین میں سمجھ بوجھ رکھتا ہو جو اللہ تعالیٰ سے زیادہ ڈرتا ہو جو سب سے زیادہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرتا ہو اور سب سے زیادہ صلہ رحمی کرتا ہو۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی وابن حبان عن درۃ بنت ابی لھب) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2897 ۔